Thursday, 12 November 2020
  0 Replies
  1.4K Visits
0
Votes
Undo
  Subscribe
Mirza Ghulam Ahmad Qadiani belief regarding Squirrel and house fly being coming to life again after death
3 years ago
·
#68
Accepted Answer
0
Votes
Undo

یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جب ایک گلہری کو پتھر یا سوٹے سے مارا جائے اور وہ بظاہر بالکل مر جائے مگر ابھی تازہ ہو تو اگر اس کے سر کو گوبر میں دبایا جائے تو چند منٹ میں وہ زندہ ہو کر بھاگ جاتی ہے ، مکھی بھی اگر پانی میں مر جائے تو وہ بھی زندہ ہو کر پرواز کر جاتی ہے ۔ اوربعض جانور جیسے زنبور اور دوسرے حشرات الارض سخت سردی کے ایام میں مر جاتے ہیں اور زمین میں یا دیواروں کے سوراخوں میں چمٹے رہتے ہیں اور جب گرمی کا موسم آتا ہے تو پھر زندہ ہو جاتے ہیں



چشمہ معرفت صفحہ ١٦٣


از


مرزا غلام احمد قادیانی


Attachments (1)
There are no replies made for this post yet.
Back To Top