Wednesday, 11 November 2020
  0 Replies
  4.2K Visits
0
Votes
Undo
  Subscribe

میری فطرت اس سے دور ہے کہ کوئ تلخ بات منہ پر لاؤں


آسمانی فیصلہ صفحہ ۱۰


روحانی خزائن جلد ٤ صفحہ ۳۲۰


از


مرزا غلام احمد قادیانی


3 years ago
·
#66
Accepted Answer
0
Votes
Undo

منشی الہی بخش صاحب نے جھوٹے الزاموں اور بہتان اور خلاف واقعہ کی نجاست سے اپنی کتاب "عصائے موسیٰ" کو ایسا بھر دیا ہے جیسا کہ ایک نالی اور بدر رو گندی کیچڑ سے بھری جاتی ہے یا جیسا کہ سنڈاس پاخانہ سے


اربعین نمبر ٤ حاشیہ صفحہ ١١٤ و ١١٥


مندرجہ روحانی خزائن جلد ١٧ صفحہ ٤٥٦ و ٤٥٧


از


مرزا غلام احمد قادیانی


There are no replies made for this post yet.
Back To Top