Tuesday, 10 November 2020
  0 Replies
  3.9K Visits
0
Votes
Undo
  Subscribe

کیا حضرت عیسی علیہ السلام کا دوبارہ دنیا میں آنا ختم نبوت کے منافی ہے ؟


3 years ago
·
#49
Accepted Answer
0
Votes
Undo

قادیانی کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد مسیح علیہ السلام نزول فرمائیں تو یہ ختم نبوت کے منافی ہے ۔ کیونکہ حضورصلی اللہ علیہ و سلم کے بعد ایک نبی مسیح علیہ السلام آ گئے اور پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ مرزاقادیانی نبی تھا ۔ بلکہ اپنی شان میں مرزاقادیانی، حضرت مسیح علیہ السلام سے شان میں بڑھ کر ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد کسی کو نبوت نہ ملے صرف پہلے کے نبی آئیں تو ختم نبوت کے منافی ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد ایک شخص (مرزاقادیانی) کو نبوت ملے اور وہ پہلے نبیوں سے شان میں بڑھ کر ہو وہ ختم نبوت کے منافی نہیں ! ہے کوئی قادیانی جو اس معمہ کو حل کر دے ؟


There are no replies made for this post yet.
Back To Top