Tuesday, 10 November 2020
  0 Replies
  3.8K Visits
0
Votes
Undo
  Subscribe

مرزا غلام احمد قادیانی کے بقول اسے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی اتباع سے نبوت ملی ہے۔


3 years ago
·
#47
Accepted Answer
0
Votes
Undo

جب حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی اتباع سے نبوت مل سکتی ہے، تو کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی اتباع اور پیروی سے دوزخ سے نجات بھی مل سکتی ہے یا نہیں ؟




اگر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی اتباع سے نجات مل سکتی ہے، تو پھر مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ماننے کی کیا ضرورت ہے ؟




اور اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی اتباع سے نجات نہیں مل سکتی، تو پھر حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی اتباع سے نبوت کیسے مل سکتی ہے ؟




نیز خیر القرون سے لے کر آج تک کوئی شخص حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا متبع گزرا ہے یا نہیں ؟




اگر گزرا ہے تو وہ نبی کیوں نہ بنا ؟




آخر مرزا قادیانی میں کون سی صلاحیت و استعداد تھی جو دوسروں میں نہیں تھی؟


There are no replies made for this post yet.
Back To Top