Saturday, 24 October 2020
  1 Replies
  1.9K Visits
0
Votes
Undo
  Subscribe

مرزا غلام احمد قادیانی لکھتا ہے

ایسا ہی جب مولوی غلام دستگیر قصوری نے کتاب تالیف کر کے تمام پنجاب میں مشہور کر دیا تھا کہ میں نے یہ طریق فیصلہ قرار دیدیا ہے کہ ہم دونوں میں سے جو جھوٹا ہے وہ پہلے مر جائیگا تو کیا اسکو خبر تھی کہ یہی فیصلہ اس کے لیے لعنت کا نشانہ ہو جائیگا اور وہ پہلے مر کر دوسرے ہم مشربوں کا بھی منہ کالا کریگا اور آئیندہ ایسے مقابلات میں انکے منہ پر مہر لگا دیگا اور بزدل بنا دے گا ۔

اربعین نمبر ٣ صفحہ ٦١

بعض نے جیسا کہ مولوی غلام دستگیر قصوری نے اپنی کتاب میں اور مولوی اسمعیل علیگڑھ والے نے میری نسبت قطعی حکم لگایا کہ اگر وہ کاذب ہے تو ہم سے پہلے مرے گا اور ضرور ہم سے پہلے مرے گا کیونکہ کاذب ہے۔ مگر جب ان تالیفات کو دنیا میں شائع کر چکے تو پھر بہت جلد آپ ہی مر گئے اور اس طرح پر انکی موت نے فیصلہ کر دیا کہ کاذب کون تھا

اربعین نمبر ۳ صفحہ ٥٢

مولوی غلام دستگیر کی کتاب تو دور نہیں مدت سے چھپ کر شائع ہو چکی ہے ۔ دیکھو وہ کس دلیری سے لکھتا ہے کہ ہم دونوں میں سے جو جھوٹا ہے وہ پہلے مرے گا اور پھر آپ ہی مر گیا

اربعین نمبر ۳ صفحہ ٥٤

3 years ago
·
#4
Accepted Answer
0
Votes
Undo

دعا و التجاء اس فقیر قصوری کان اللہ له سے {جو سچے دل سے تیرے دین متین کی تائید میں حتی الوسع ساعی ہے} مرزا قادیانی اور اس کے حواریوں کو توبہ نصوح کی توفیق رفیق فرما اور اگر یہ مقدر نہیں تو ان کو مورد اس آیت فرقانی کا بنا

فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِينَ ظَلَمُوا ۚ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

سوره الأنعام آية ٤٥

فتح رحمانی به دفع کید کادیانی صفحہ ٢١

حضرت مولانا غلام دستگیر قصوری

یہ مرزا غلام احمد قادیانی کا صریحاً جھوٹ ہے ۔ مولوی غلام دستگیر نے اور مولوی اسماعیل علیگڑھ والے نے کہیں یہ نہیں لکھا ، لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے نہایت دیدہ دلیری سے ان کے ذمہ اپنے جھوٹ سے یہ اتہام {تہمت} لگا دیا

There are no replies made for this post yet.
Back To Top