Sunday, 08 November 2020
  0 Replies
  702 Visits
0
Votes
Undo
  Subscribe

یہ امر بہت معروف ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر خارجہ ظفر اللہ خان نے قائد اعظم کا جنازہ نہیں پڑھا تھا۔ اخبار زمیندار مورخہ ۸ فروری ۱۹۵۰ء کے مطابق جامع مسجد ایبٹ آباد کے خطیب مولانا محمد اسحاق نے ظفر اللہ سے نماز جنازہ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ پوچھی تو انھوں نے جواب دیا کہ وہ قائد اعظم کو صرف ایک سیاسی لیڈر سمجھتے ہیں ۔ ان سے استفسار کیا گیا کہ کیا وہ بھی مرزا صاحب کو نہ ماننے کی وجہ سے مسلمانوں کو کافر قرار دیتے ہیں ۔ حکومت کے وزیر ہوتے ہوئے بھی ظفر اللہ نے جواب دیا : آپ مجھے ایک کافر حکومت کا مسلمان ملازم یا مسلمانوں کی حکومت کا کافر ملازم سمجھ لیں

There are no replies made for this post yet.
Back To Top