مرزاغلام احمد قادیانی مدعی نبوت ہے ۔ کیا قرآن وسنت کی روشنی میں نبی کا انکار کفر نہیں ؟۔ اگر کفر نہیں ہے تو پھر مرزاقادیانی کے انکار کرنے سے مسلمان کافر کیوں؟
مرزا قادیانی کہتا ہے کہ
ابتداء سے میرا یہی مذہب ہے کہ میرے دعویٰ کے انکار کی وجہ سے کوئی شخص کافر یا دجال نہیں ہوسکتا ۔