میں سچ سچ کہتا ہوں کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے میں نے ایک لفظ بھی ایسا استعمال نہیں کیا جس کو دشنام دہی کہا جائے
ازالہ اوہام صفحہ ۹
روحانی حزائن جلد ۳ صفحہ ۱۰۹
مرزا غلام احمد قادیانی
خدا تعالی نے اس { عبد الحق غزنوی } کی بیوی کے رحم پر مہر لگا دی
تتمہ حقیقتہ الوحی صفحہ ٤٤٤ مندرجہ روحانی حزائن جلد ٢٢ صفحہ ٤٤٤ از مرزا غلام احمد قادیانی