By Khatme Nubuwwat on Wednesday, 11 November 2020
Posted in اخلاق
Replies 1
Likes 0
Views 7K
Votes 0

گالیاں دینا اور بدزبانی کرنا طریق شرافت نہیں ہے


اربعین نمبر ٤ صفحہ ١٢٩


روحانی حزائن جلد ١٧ صفحہ ٤٧١


از


مرزا غلام احمد قادیانی



اور جاننا چاہیے کہ ہر ایک شخص جو ولد الحلال ہے اور خراب عورتوں اور دجال کی نسل میں سے نہیں ہے وہ دو باتوں میں سے ایک بات ضرور اختیار کرے گا یا تو بعد اس کے دروغ گوئی اور افترا سے باز آ جائے گا یا ہمارے اس رسالہ جیسا رسالہ بنا کر پیش کرے گا


نور الحق صفحہ ١٦٣ مندرجہ روحانی حزائن جلد ٨ صفحہ ١٦٣ از مرزا غلام احمد قادیانی


·
3 years ago
·
0 Likes
·
0 Votes
·
0 Comments
·
#72
View Full Post