By Khatme Nubuwwat on Wednesday, 11 November 2020
Posted in اخلاق
Replies 1
Likes 0
Views 7.2K
Votes 0

کسی کو گالی مت دو ، گو وہ گالی دیتا ہو


کشتی نوح صفحہ ۱۲


روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحہ ۱۱


از


مرزا غلام احمد قادیانی



میری ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت کی نظر سے دیکھتا ہے اور اس کے معارف سے فائدہ اٹھاتا ہے اور میری دعوت کی تصدیق کرتا ہے اور اسے قبول کرتا ہے مگر کنجریوں { بدکار عورتوں } کی اولاد نے میری تصدیق نہیں کی


آئینہ کمالات اسلام صفحہ ٥٤٧، ٥٤٨ مندرجہ روحانی خزائن جلد 5 صفحہ ٥٤٧، ٥٤٨ از مرزا غلام احمد قادیانی


اصل عبارت عربی میں ہے ۔ اس کا ترجمہ ہم نے لکھا ہے۔ عربی کا لفظ البغایا جمع کا صیغہ ے ۔ واحد اس کا بغیة ہے جس کے معنی بدکار ، فاحشہ ، زانیہ ہے


·
3 years ago
·
0 Likes
·
0 Votes
·
0 Comments
·
#73
View Full Post