By Khatme Nubuwwat on Wednesday, 11 November 2020
Posted in اخلاق
Replies 0
Likes 0
Views 4.3K
Votes 0

و قد سَبُّونِى بكل سبٍّ فما رددتُ عليهم جوابهم



انھوں نے مجھے ہر طرح کی گالی دی لیکن میں نے انھیں اس کا کوئ جواب نہیں دیا



روحانی حزائن جلد ۱۹ صفحہ ٢٣٦



مواھِبُ الرحمٰن صفحہ ٢٠



از مرزا غلام احمد قادیانی



دنیا میں سب جانداروں سے زیادہ پلید اور کراہت کے لائق خنزیر ہے مگر خنزیر سے زیادہ پلید وہ لوگ ہیں جو اپنے نفسانی جوش کے لیے حق اور دیانت کی گواہی کو چھپاتے ہیں ۔ اے مردار خور مولویو ! اور گندی روحو ! تم پر افسوس ! کہ تم نے میری عداوت کے لیے اسلام کی سچی گواہی کو چھپایا - اے اندھیرے کے کیڑو ! ۔


انجام آتھم صفحہ ٢١


روحانی حزائن جلد ١١ صفحہ ٣٠٥


از مرزا غلام احمد قادیانی


·
3 years ago
·
0 Likes
·
0 Votes
·
0 Comments
·
#59
View Full Post