ملفوظات احمد جلد اول صفحہ ۱۵۱ طبع جدید از مرزا قادیانی
یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی نے اس عاجز کا نام سلطان القلم اور میرے قلم کو ذوالفقار علی فرمایا ۔ اس میں یہی سر ہے کہ زمانہ جنگ و جدل کا نہیں بلکہ قلم کا زمانہ ہے